Kashmir Bane Ga PAKISTAN

کشمیر بنے گا پاکستان

اے کشمیریو نہ ہونا ی کبھی دلگیر

کوئی نہ چھین سکے گا تم سے تمھارا کشمیر

کشمیر ہے تمھاری جاگیر رہے گا تمھاری جاگیر

قدر کیا جانے گا تمھاری مودی موزی بٹیر

لگاؤ ضرب آہنی ہاتھوں سے ہو جائے خاک کا ڈھیر

کشمیر ہے تمھاری جاگیر رہے گا تمھاری جاگیر

مزہب کے نام پہ خون خرابا یہ کہاں کا دلیر

کر کے شہید عورتیں اور بچے بن رہا ہے شیر

کہ رہی ہے نورِ اختر کشمیر ہے کشمیریوں کی جاگیر

Kashmir Bane GA PAKISTAN
Kashmir