Simran and Raj funny Poetry by Noor Akhter

    سمرن

بولی وہ طبیب سے یوں کے کئ دنوں سے مطلع ابر آلود

شور ہے اک بے ہنگم اور کچھ نہی کھایا میں نے

بس کھایئ ہے اپنی متنجن اس کے بعد دانتوں پے بھی کیا تھا منجن

دے کر  اس نے بے اثر سی  پہنکی کہااس نے مجھے

“کھا لینا اِک اٹھنےسے  پہلے اِک سونے کے بعد”

اب نکالو میری دو ہزار رُوپلی

اتنے پیسے کیا قیامت ہے؟

فکر نہ کروُ سمرن چہرا ہو جائے گا روشن

کیونکہ  نام تو میرا بھی ہے کلبھوشن

جاجی لے اپنی زندگی سمرن!!!!!!!!!!!!

Poet: Noor Akhtar Warning: All of the poems on this website are copyrights of Miss Noor Akhatr. Any kind of reposting or use without permission is not allowed.

Leave a Reply